دماوند?w=1400&q=80
زبان / LANGUAGE
فارسی
RTL
العربیة
RTL
English
LTR
Türkçe
LTR
Français
LTR
Deutsch
LTR
中文
LTR
Русский
LTR
Español
LTR
اردو
RTL
تم صفحه
تم روشن
آپلود ورود
همه دین و روحانیت زنان ایرانی آداب و رسوم علم و فناوری هنر ایرانی مشاهیر ایران ایرانگردی غذای ایرانی زبان و ادبیات فارسی صنایع دستی موسیقی ایرانی سایر مقاومت

ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے قومی شاعر خواجہ شمس الدین محمد حافظِ شیرازی کی یاد میں ایک منفرد AI Generated ویڈیو

18 بازدید 9/28/2026 12:50:07 PM مشاهیر ایران
کانال
ثقافتی قونصلیٹ سفارت اسلامی جمہوریہ ایران، اسلام آباد
۲۵۰ هزار دنبال‌کننده
مشاهده کانال

ثقافتی قونصلیٹِ ایران، اسلام آباد فخر کے ساتھ پیش کرتا ہے: ایران کے قومی شاعر خواجہ شمس الدین محمد حافظِ شیرازی کی یاد میں ایک منفرد AI Generated ویڈیو جس میں خود حافظِ شیرازی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے گویا زندہ ہو کر پاکستانی عوام سے محبت، دوستی اور اخوت کا پیغام دے رہے ہیں، اور اپنی لازوال شاعری کے چند اشعار پیش کر رہے ہیں۔ حافظ کی شاعری آج بھی دلوں کو ایمان، عشق اور روشنی سے بھر دیتی ہے — ان کے الفاظ انسانیت، عشقِ حقیقی اور روحانی بیداری کا پیغام ہیں۔ آئیے، اس خاص موقع پر ہم سب مل کر ان کی سدا بہار باتوں کو سنیں، محسوس کریں اور اُن سے محبت کا عہد تازہ کریں۔ دیکھنے کے لیے ویڈیو ضرور ملاحظہ کریں اور شیئر کریں تاکہ حافظ کا پیغام ہر دل تک پہنچے۔

ad1
◆ تبلیغ ◆
جشنواره فیلم فجر ۱۴۰۳
ثبت‌نام تا ۱۵ بهمن
ad2
◆ ویژه ◆
دوره آموزش تاریخ ایران
۵۰٪ تخفیف ویژه
ad3
◆ گالری ◆
نمایشگاه صنایع دستی
تهران — موزه ملی
ویدیوهای مرتبط
India in Persian Poetry
°آهــوگ ایران°
Iranian Poets in India
°آهــوگ ایران°
Abu Rayḥan, the Father of Indology
°آهــوگ ایران°
Indo-Iranian Cultural Connections Through History
°آهــوگ ایران°
Persian Poetry، A Timeless Literary Heritage
°آهــوگ ایران°
حکایت حافظ شیرازی و شاگرد و راز زندگی (آذری)
Nakhchivan