گزشتہ دہائیوں کے دوران داعش، صدام، امریکی سیاست دانوں، بن سلمان، ٹرمپ اور دیگر دشمن عناصر نے بارہا ایران کی تباہی کی بات کی۔ لیکن ایران نے اقتدار، بصیرت اور قومی اتحاد کے ذریعے ان تمام خطرات کو ناکام بنایا اور دشمنوں کو میدان سے باہر کر دیا۔ آج جمہوریۂ اسلامی نہ صرف قائم و دائم ہے بلکہ خطے میں بڑھتی ہوئی طاقت اور اثر و رسوخ کے ساتھ اپنے مقام کو مزید مستحکم کر چکا ہے۔ یہ کامیابی ملتِ ایران کے بے مثال عزم اور استقامت کی روشن دلیل ہے
ایران,انقلاب-اسلامی,امریکی_صدر,دہۂ-فجر