یہ وڈیو جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سنسرشپ کے تصور کا ازسرِنو جائزہ پیش کرتی ہے، جہاں الگورتھمز طاقت کے آلات بن چکے ہیں ایک ایسی دنیا میں جہاں «دیکھا جانا» انتخابی نہیں ہے، فلسطین اس بات کی واضح مثال ہے کہ کس طرح شعوری طور پر کہانیاں مٹائی جاتی ہیں اور حقیقت کی دوبارہ اشاعت روکی جاتی ہے یہ ایک ایسی روایت ہے جو دکھاتی ہے کہ اس نظامی سنسرشپ کے سامنے، «میڈیا کے انسان» اور بیدار ضمیروں کا کردار حقیقت کو محفوظ رکھنے میں پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے
فلسطین,اسرائیل,آمریکا,یوم-القدس